حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي الْعَبْدِ، قَالَ:" يَتَزَوَّجُ أَرْبَعًا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ غلام چار شادیاں کرسکتا ہے۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام صرف دو شادیاں کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16794، ترقيم محمد عوامة 16287)