عُمَرُ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " تُسْتَأْمَرُ الْيَتِيمَةُ فِي نَفْسِهَا , فَرَضَاهَا أَنْ تَسْكُتَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے اس کی رضا طلب کی جائے گی اور اس کی رضا اس کی خاموشی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16738، ترقيم محمد عوامة 16234)