حَفْصٌ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إذَا خُطِبَ أَحَدٌ مِنْ بَنَاتِهِ جَلَسَ إلَى جَنْبِ خِدْرِهَا فَقَالَ:" إنَّ فُلَانًا يَخْطُبُ فُلَانَةَ فَإِنْ سَكَتَتْ زَوَّجَهَا وَإِنْ طَعنتْ بِيَدِهَا، وَأَشَارَ حَفْصٌ بِيَدِهِ السَّبَّابَةِ، أَيْ: تَطْعَنُ فِي فَخِذِهِ لَمْ يُزَوِّجْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کسی صاحبزادی کاپیغامِ نکاح آتا تو آپ اس کے پردہ والے کمرے کے پاس بیٹھ کر فرماتے کہ فلاں نے فلانی کے لئے پیغامِ نکاح بھیجا ہے۔ اگر وہ خاموش رہتیں تو وہ نکاح کرادیتے اور اگر وہ اپنے ہاتھ چبھوتیں تو آپ ان کی شادی نہ کراتے۔ یہ کہتے ہوئے راوی حضرت حفص نے اپنی انگشتِ شہادت کو ران میں چبھویا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16723، ترقيم محمد عوامة 16219)