حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، قَالَ: جَمَعَتِ الطَّرِيقُ رَكْبًا , فَجَعَلَتِ امْرَأَةٌ مِنْهُمْ ثَيَّب أَمْرَهَا إلَى رَجُلٍ مِنَ الْعَوَّامِ غَيْرِ وَلِيِّهَا , فَأَنْكَحَهَا رَجُلًا , قَالَ:" فَجَلَدَ عُمَرُ النَّاكِحَ وَالْمُنْكِحَ وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک راستے میں مختلف قافلے جمع ہوئے۔ ان میں ایک ثیبہ عورت نے اپنا معاملہ اپنے ولی کے علاوہ کسی دوسرے شخص کے حوالے کیا کہ وہ کسی سے اس کی شادی کرادے۔ اس نے کسی آدمی سے اس کی شادی کرادی۔ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خبر ہوئی تو انہوں نے نکاح کرنے والے اور نکاح کروانے والے کو کوڑا مارا اور ان کے درمیان جدائی کرادی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16690، ترقيم محمد عوامة 16191)