☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16152
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16152
حدیث نمبر: 16152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ، وَعَطَاءً عَنِ الْهِمْيَانِ لِلْمُحْرِمِ؟ فَقَالَا:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ محرم نقدی وغیرہ کے لیے تھیلی باندھ سکتا ہے؟ ان حضرات نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16152، ترقيم محمد عوامة 15687)
پچھلی حدیث → (16151) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16153)