☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16144
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16144
حدیث نمبر: 16144 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، ابْنِ يَعْلَى ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ يَعْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَطُوفُ بِالْبَيْتِ مُضْطَبِعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن یعلی رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو طواف کرتے ہوئے دیکھا، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چادر دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16642، ترقيم محمد عوامة 16144)
پچھلی حدیث → (16143) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16145)