☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16139
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16139
حدیث نمبر: 16139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " رَجُلٌ رَمَى الْعَقَبَةَ وَلَمْ يَحْلِقْ أَيَحْلِقُ النَّاسُ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کوئی آدمی رمی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے دوسرے لوگوں کا حلق کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16637، ترقيم محمد عوامة 16139)
پچھلی حدیث → (16138) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16140)