☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16136
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16136
حدیث نمبر: 16136 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ لِلْمُحْرِمِ إذَا مَرَّ بِرِيحٍ مُنْتِنَةٍ أَنْ يَضَعَ ثَوْبَهُ عَلَى أَنْفِهِ يُمْسِكُهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جابر ناپسند کرتے تھے کہ محرم کو اگر بدبو دار ہوا آئے اور وہ ناک پر کپڑا رکھ کر اس کو روکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16634، ترقيم محمد عوامة 16136)
پچھلی حدیث → (16135) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16137)