☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16135
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16135
حدیث نمبر: 16135 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " كَيْفَ يَدْفَعُ الْمَاشِي؟ قَالَ: كَيْفَ تَيَسَّرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ پیدل چلنے والا کیسی (چال) چلے گا؟ آپ نے فرمایا جیسے اس کو آسانی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16633، ترقيم محمد عوامة 16135)
پچھلی حدیث → (16134) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16136)