☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16127
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16127
حدیث نمبر: 16127 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ضُرِبَتْ لَهُ قُبَّةٌ بِنَمِرَةَ، فَجَاء فَنَزَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سفید دھاریوں والا خیمہ نصب کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور اس میں اترے (قیام فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16624، ترقيم محمد عوامة 16127)
پچھلی حدیث → (16126) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16128)