حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ضُرِبَتْ لَهُ قُبَّةٌ بِنَمِرَةَ، فَجَاء فَنَزَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سفید دھاریوں والا خیمہ نصب کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور اس میں اترے (قیام فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16624، ترقيم محمد عوامة 16127)