☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16121
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16121
حدیث نمبر: 16121 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُعَاذٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَلْبَسَ الْمُحْرِمُ الْقَبَا ثُمَّ يُدْخِلُ مَنْكِبَيْهِ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے کندھے قباء میں داخل نہ کرے تو پھر اس کو اوڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16618، ترقيم محمد عوامة 16121)
پچھلی حدیث → (16120) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16122)