☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16107
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16107
حدیث نمبر: 16107 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُبَيْدِ الْمُكْتِبِ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي " الصَّيْدِ يَدْخُلُ بِهِ الْحَرَمَ فَيُذْبَحُ فِيهِ , قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر شکار کر کے اس کو حدود حرم میں لا کر ذبح کیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16604، ترقيم محمد عوامة 16107)
پچھلی حدیث → (16106) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16108)