☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16101
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16101
حدیث نمبر: 16101 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ وكِيعًا، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ، يَقُولُ: " إذَا اجْتَمَعَ عَلَيْهِ السَّهْوُ وَالتَّلْبِيَةُ وَالتَّكْبِيرُ يَبْدَأُ بِالسَّهْوِ , ثُمَّ التَّلْبِيَةِ , ثُمَّ التَّكْبِيرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب اس سہو، تلبیہ اور تکبیر جمع ہوجائے تو ابتدا سہو سے کرے پھر تلبیہ اور پھر تکبیر کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16598، ترقيم محمد عوامة 16101)
پچھلی حدیث → (16100) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16102)