☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16099
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16099
حدیث نمبر: 16099 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ شِبْلِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ كَرِهَ السِّجْنَ بِمَكَّةَ , قَالَ:" لَا يَنْبَغِي لِبَيْتِ عَذَابٍ أَنْ يَكُونَ فِي بَيْتِ رَحْمَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس ناپسند فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں قید خانہ بنایا جائے، فرماتے ہیں کہ مناسب نہیں ہے دار رحمت میں تکلیف و عذاب والا گھر بنایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16593، ترقيم محمد عوامة 16099)
پچھلی حدیث → (16098) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16100)