☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16077
حدیث نمبر: 16077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يَقُولُ:" إنَّمَا سُمِّيَ الْبَيْتُ الْعَتِيقُ لِأَنَّهُ أُعْتِقَ مِنَ الْجَبَابِرَةِ , فَلَيْسَ جَبَّارٌ يَدَّعِي أَنَّهُ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کعبہ کا نام بیت عتیق اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اس کو جابروں سے آزاد کیا گیا ہے، پس کوئی جابر یہ نہیں کہہ سکتا کہ خانہ کعبہ میرا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16570، ترقيم محمد عوامة 16077)
پچھلی حدیث → (16076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16078)