☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16062
حدیث نمبر: 16062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَمَّنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ لِلْحَاجِّ إذَا قَدِمَ:" تَقَبَّلَ اللَّهُ نُسُكَكَ , وَأَعْظَمَ أَجْرَكَ , وَأَخْلَفَ نَفَقَتَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دعا دی جب وہ حج کرے آیا کہ: اللہ تعالیٰ تیرے عمل کو قبول کرے، اور تیرے اجر کو بڑھائے اور تیرے نفقہ کا بہتر بدلہ تجھے عطا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16554، ترقيم محمد عوامة 16062)
پچھلی حدیث → (16061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16063)