☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16059
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16059
حدیث نمبر: 16059 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَكَّامٌ الرَّازِيّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا سَأَلَ حُمَيْدًا مَا كَانَ يَقُولُ الْحَسَنُ أَوْ رَأَى الْحَسَنُ فِي الرَّجُلِ إذَا وَدَّعَ؟ قَالَ: كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا إذَا عَرَضَ لَهُ الشَّيْءُ أَنْ يَشْتَرِيَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید سے دریافت کیا گیا کہ حضرت حسن کی کیا رائے تھی اس کے بارے میں کہ آدمی طواف وداع کرلے؟ آپ نے فرمایا وہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ جب اس کے سامنے کوئی چیز پیش کی جائے اور وہ اس کو خرید لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16551، ترقيم محمد عوامة 16059)
پچھلی حدیث → (16058) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16060)