حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ خَالِدٍ الْأَعْوَرِ، قَالَ: خَالَفَنِي ذَرٌّ الْهَمْدَانِيُّ فِي الْحَجِّ عَلَى الْمَحْمَلِ وَالْقَتَبِ أَيُّهُمَا أَفْضَلُ"؟ قَالَ ذَرٌّ: الْمَحْمَلُ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد الاعور فرماتے ہیں کہ ذرہمدانی نے مجھ سے اس مسئلہ میں اختلاف کیا کہ آیا کجاوے پر حج کرنا افضل ہے یا کہ پالکی پر۔ ذرہمدانی کا دعویٰ تھا کہ کجاوے پر افضل ہے۔ حضرت ذر نے فرمایا کجاوہ، پھر میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا پالکی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16540، ترقيم محمد عوامة 16049)