☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16047
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16047
حدیث نمبر: 16047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا اسْتَلَمْتَ الْحَجَرَ فَقَبِّلْ يَدَيْكَ , وَلَا تُصَوِّتْ بِالْقُبْلَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کا استیلام کرو تو ہاتھوں کو بوسہ دو اور بوسہ کے ساتھ آواز نہ نکا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16538، ترقيم محمد عوامة 16047)
پچھلی حدیث → (16046) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16048)