☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16045
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16045
حدیث نمبر: 16045 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ إذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ تَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ وَسُنَّةِ نَبِيِّكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ جب حجر اسود کا استیلام فرماتے تو یہ دعا پڑھتے: اے اللہ! میں تیری کتاب اور تیرے نبی کی سنت کی تصدیق و پیروی کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16536، ترقيم محمد عوامة 16045)
پچھلی حدیث → (16044) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16046)