☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16041
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16041
حدیث نمبر: 16041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَافَ سِتًّا وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ؟ قَالَ:" يَطُوفُ طَوَافًا آخَرَ وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص طواف کے چھ چکر لگا لے اور دو رکعتیں ادا کرلے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک طواف اور کرے اور دو رکعتیں اور ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16532، ترقيم محمد عوامة 16041)
پچھلی حدیث → (16040) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16042)