عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ عُمَرَ لَمَّا دَخَلَ الْبَيْتَ، قَالَ:" اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ , وَمِنْكَ السَّلَامُ , فَحَيِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر جب بیت اللہ میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: یا اللہ تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے پس ہم کو سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16489، ترقيم محمد عوامة 16000)