☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15995
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15995
حدیث نمبر: 15995 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وخَيْثَمَةَ، قَالَا:" تُرْفَعُ فِي الصَّلَاةِ , وَعِنْدَ الْبَيْتِ , وَعَلَى الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَبِالْمُزْدَلِفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ ہاتھوں کو نماز میں، بیت اللہ پر نظر پڑے تب، صفا ومروہ اور مزدلفہ میں بلند کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16484، ترقيم محمد عوامة 15995)
پچھلی حدیث → (15994) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15996)