☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15981
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15981
حدیث نمبر: 15981 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الْأَحْوَصِ ، زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنَ عُمَرَ ، إحْدَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ؟ فَقَالَ: حَدَّثَتْنِي إحْدَى نِسْوَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَنَّهُ " أَمَرَ بِقَتْلِ الْغُرَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ محرم کس چیز کو مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا مجھ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک نے بیان کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوے کے مارنے کا حکم فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16470، ترقيم محمد عوامة 15981)
پچھلی حدیث → (15980) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15982)