☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15969
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15969
حدیث نمبر: 15969 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يُرَخِّصُ فِي الْخُفَّيْنِ وَالسَّرَاوِيلِ لِلْمُحْرِمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرمہ خاتون کو رخصت دیتے تھے کہ وہ شلوار اور موزے پہن لے، اور فرماتے کہ حضرت صفیہ حالت احرام میں ٹخنوں تک موزے پہنا کرتیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16457، ترقيم محمد عوامة 15969)
پچھلی حدیث → (15968) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15970)