☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15959
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15959
حدیث نمبر: 15959 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، قَالَ: نا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنِ النَّزَّالِ بْنِ عَمَّارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ مَلَكَ ثَلَاثَمِائَةِ دِرْهَمٍ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَجُّ , وَحَرُمَ عَلَيْهِ نِكَاحُ الْإِمَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص تین سو دراہم کا مالک ہو اس پر حج واجب ہے اور باندیوں سے نکاح کرنا اس پر حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16447، ترقيم محمد عوامة 15959)
پچھلی حدیث → (15958) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15960)