☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15957
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15957
حدیث نمبر: 15957 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، هِشَامٍ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا السَّبِيلُ إلَيْهِ؟ قَالَ:" الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! اس کی طرف راستہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کے پاس زاد راہ اور سواری ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16445، ترقيم محمد عوامة 15957)
پچھلی حدیث → (15956) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15958)