☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 15953
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 15953
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلا سورة آل عمران آية 97، قَالَ:" زَادٌ وَرَاحِلَةٌ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر اللہ تعالیٰ کے ارشاد { مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا } کے متعلق فرماتے ہیں کہ زاد راہ اور سواری مراد ہے، اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو شخص گنجائش پائے اور اس کے درمیان کوئی چیز (رکاوٹ) حائل نہ ہو، حضرت عطاء نے فرمایا ہے سبیلا (راستہ) ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16439، ترقيم محمد عوامة 15953)
الحديث السابق → (15952) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (15954)