حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنِ الضَّحَّاكِ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْمِنْدِيلِ بَعْدَ الْوُضُوءِ فَقَالَ:" هُوَ أَنْقَى لِلْوَجْهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک سے وضو کے بعد رومال کے استعمال کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ یہ تو چہرے کو زیادہ صاف کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1599، ترقيم محمد عوامة 1595)