☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15908
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15908
حدیث نمبر: 15908 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يَنْحَرُهَا وَهِيَ بَارِكَةٌ , أَهْوَنُ عَلَيْهَا وَعَلَى مَنْ يَنْحَرُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اونٹ کو بٹھا کر ذبح کرنے میں اونٹ کے لیے بھی آسانی ہے اور ذبح کرنے والے کے لیے بھی آسانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16391، ترقيم محمد عوامة 15908)
پچھلی حدیث → (15907) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15909)