☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15907
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15907
حدیث نمبر: 15907 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَنْحَرُهَا شَابًّا قِيَامًا , فَلَمَّا كَبُرَ نَحَرَهَا وَهِيَ بَارِكَةٌ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب جوان تھے تو اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح فرماتے جب آپ عمر رسیدہ ہوگئے تو اس کو بٹھا کر ذبح فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16390، ترقيم محمد عوامة 15907)
پچھلی حدیث → (15906) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15908)