☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15873
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15873
حدیث نمبر: 15873 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ الْمُحْرِمِ يُصِيبُ الْجَرَادَةَ؟ فَقَالَ: تَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْ جَرَادَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر ٹڈی کا شکار کرلے؟ آپ نے فرمایا کہ ایک کھجور صدقہ کرنا ٹڈی سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16352، ترقيم محمد عوامة 15873)
پچھلی حدیث → (15872) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15874)