☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15871
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15871
حدیث نمبر: 15871 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، وَعَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، وَطَاوُسٍ، أنهم قَالُوا فِي الْجَنَادِبِ، وَالْقَطَا، وَالْجَرَادِ , وَالذَّرّ , قَالُوا:" إنْ قَتَلَهُ عَمْدًا أَطْعَمَ شَيْئًا , وَإِنْ كَانَ خَطَأً فَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ ‘ حضرت عطاء ‘ حضرت مجا ہد اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ٹڈی، چیونٹی اور چھپکلی کو اگر جان بوجھ کر مار دے تو کھانا صدقہ کرے، اور اگر غلطی سے مار دے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے، اور حضرت عامر اور عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر مارے یا غلطی سے مارے اس پر کھانا صدقہ کرنا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16349، ترقيم محمد عوامة 15871)
پچھلی حدیث → (15870) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15872)