حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، قَالَ: أَرْسَلَ أَبِي مَوْلَاةً لَنَا إِلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ فَرَأَتْهُ " تَوَضَّأَ وَأَخَذَ خِرْقَةً بَعْدَ الْوُضُوءِ فَتَمَسَّحَ بِهَا فَكَأَنَّهَا مَقَتَتْهُ، فَرَأَتْ مِنَ اللَّيْلِ كَأَنَّهَا تَتَقَيَّأُ كَبِدَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن جابر کہتے ہیں کہ میرے والد نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک باندی بھیجی اس نے دیکھا کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے وضو کرنے کے بعد ایک کپڑے سے پانی خشک کیا۔ ان کا یہ عمل اس باندی کو برا محسوس ہوا تو اس نے رات کو خواب میں دیکھا کہ اس کا جگر اس کے منہ سے باہر آ رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1588، ترقيم محمد عوامة 1584)