☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15838
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15838
حدیث نمبر: 15838 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَعْفَرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا أُصِيبَ الصَّيْدُ فِي الْحِلِّ فَدَخَلَ الْحَرَمَ فَمَاتَ، فَقَالَ: لَا يُؤْكَلُ لِأَنَّهُ مَاتَ فِي الْحَرَمِ , وَلَا يُودَى لِأَنَّهُ أُصِيبَ فِي الْحِلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر شکار کو حدود حرم سے باہر شکار کیا جائے اور وہ حرم میں داخل ہو کر مرجائے تو اس کو نہ کھائے کیونکہ وہ حرم میں مرا ہے اور اس پر جزاء نہیں ادا کرے گا کیونکہ اس کا شکار حدود حرم سے باہر کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16315، ترقيم محمد عوامة 15838)
پچھلی حدیث → (15837) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15839)