☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15826
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15826
حدیث نمبر: 15826 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: " كُنْتُ أُصَلِّي بِالنَّاسِ فِي رَمَضَانَ فَبَيْنَا أَنَا أُصَلِّي سَمِعْتُ تَكْبِيرَ عُمَرَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ قَدِمَ مُعْتَمِرًا، فَدَخَلَ , فَصَلَّى خَلْفِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن السائب فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک میں لوگوں کو نماز پڑھا رہا تھا کہ اچانک میں نے مسجد میں حضرت عمر کی آواز سنی جو عمرہ کر رہے تھے، آپ تشریف لائے اور میری اقتدا میں نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16303، ترقيم محمد عوامة 15826)
پچھلی حدیث → (15825) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15827)