حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " يَنْحَرُ فِي الْمَنْحَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ کو دیکھا آپ نے قربان گاہ میں قربانی فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16248، ترقيم محمد عوامة 15776)