حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ يَزِيدَ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: رَأَيْتُ خَارِجَةَ بْنَ يَزِيدَ " يَنْحَرُ فِي مَنْزِلِهِ بِمِنًى , وَلَمْ يَنْحَرْ بِالْمَنْحَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن السائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت خارجہ بن زید کو دیکھا کہ انہوں نے منیٰ میں اپنی جگہ پر قربانی کی، قربان گاہ میں قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16247، ترقيم محمد عوامة 15775)