☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15770
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15770
حدیث نمبر: 15770 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا خَالِدٌ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَنْحَرُ فِي الْمَنْحَرِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما قربان گاہ میں قربانی فرماتے، حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربان گاہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16241، ترقيم محمد عوامة 15770)
پچھلی حدیث → (15769) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15771)