☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15768
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15768
حدیث نمبر: 15768 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الْمَنْحَرُ بِمَكَّةَ وَلَكِنَّهَا نُزِّهَتْ عَنِ الدِّمَاءِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں ذبح کیا جائے گا، لیکن اس کے خون سے دور ہٹ جائے گا، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا آپ کہاں ذبح کرتے ہو؟ آپ نے فرمایا کہ اپنی قیام کی جگہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16238، ترقيم محمد عوامة 15768)
پچھلی حدیث → (15767) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15769)