ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الْمَنْحَرُ بِمَكَّةَ وَلَكِنَّهَا نُزِّهَتْ عَنِ الدِّمَاءِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں ذبح کیا جائے گا، لیکن اس کے خون سے دور ہٹ جائے گا، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا آپ کہاں ذبح کرتے ہو؟ آپ نے فرمایا کہ اپنی قیام کی جگہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16238، ترقيم محمد عوامة 15768)