☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15729
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15729
حدیث نمبر: 15729 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهم قَالُوا: " لَا عُمْرَةَ أَيْ عُمْرَةٌ ابْتَدَأْتَهَا مِنْ أَهْلِكَ , وَلَا عُمْرَةَ بَعْدَ الصَّدْرِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ عمرہ نہیں ہے سوائے اس عمرے کے جس کی ابتداء اپنے اھل کے پاس سے کی ہو، اور ایام نحر کے چوتھے دن کے بعد عمرہ نہیں ہے، اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر واپس میقات پر چلا جائے پھر تمتع کرے تو مجھے امید ہے کہ وہ عمرہ کرنے والا ہے (اس کو عمرہ کا ثواب ملے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16195، ترقيم محمد عوامة 15729)
پچھلی حدیث → (15728) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15730)