☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15713
حدیث نمبر: 15713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمَّا أُحْصِرَ فَنَحَرَ الْهَدْيَ حَلَقَ رَأْسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مرو ی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (عمرہ کرنے سے) روک دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کی پھر سر مبارک کا حلق کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16179، ترقيم محمد عوامة 15713)
پچھلی حدیث → (15712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15714)