وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمَّا أُحْصِرَ فَنَحَرَ الْهَدْيَ حَلَقَ رَأْسَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مرو ی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (عمرہ کرنے سے) روک دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کی پھر سر مبارک کا حلق کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16179، ترقيم محمد عوامة 15713)