☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15711
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15711
حدیث نمبر: 15711 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، في " الرَّجُلِ تَمَتَّعَ فَلَمْ يَذْبَحْ وَلَمْ يَصُمْ , فَقَالَ: أَوْجَبَ عَلَيْهِ الدَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور سعید بن جبیر اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو حج تمتع کرے اور قربانی نہ کرے نہ ہی روزے رکھے کہ اس پر دم واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16176، ترقيم محمد عوامة 15711)
پچھلی حدیث → (15710) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15712)