حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ: تُصِيبُنِي الْجَنَابَةُ فَأَسْتَطْرِقُ الْمَسْجِدَ أَوْ آخُذُ مِنْ قِبَلِ دَارِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَيْرٍ؟ قَالَ: " بَلِ اسْتَطْرِقْ إِذَا كَانَ أَقْرَبَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکربن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے کہا کہ اگر میں جنبی ہو جاؤں تو مسجد سے گذر جاؤں یا عبد اللہ بن عمیر کے گھر کی طرف سے آؤں؟ فرمایا اگر مسجد کا راستہ قریب ہو تو مسجد سے گذر جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1574، ترقيم محمد عوامة 1570)