☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15694
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15694
حدیث نمبر: 15694 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ الْهِمْيَانَ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع محرم کے لیے نقدی وغیرہ کے لیے تھیلی باندھنے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16159]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16159، ترقيم محمد عوامة 15694)
پچھلی حدیث → (15693) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15695)