☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15693
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15693
حدیث نمبر: 15693 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ تَكُونُ مَعَهُ الدَّرَاهِمُ يَشُدُّهَا عَلَى حَقْوَيْهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ , وَلَا يَشُدُّهَا عَلَى عَقْدِ الْإِزَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ آدمی کے پاس اگر دراھم ہوں تو ان کو ازار بند کی جگہ باندھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں، لیکن ازار بند کی گرہ نہ باندھے اس پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16158، ترقيم محمد عوامة 15693)
پچھلی حدیث → (15692) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15694)