ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، قَالَ: رَأَى طَاوُسَ ابْنَ عُمَرَ " يَطُوفُ قَدْ شَدَّ حَقْوَهُ بِعِمَامَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اس حال میں طواف کرتے ہوئے دیکھا کہ انہوں نے ازار بند کی جگہ کو عمامہ کے ساتھ باندھا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16150، ترقيم محمد عوامة 15685)